بانوے کا ورلڈ کپ جیتے پاکستان کو تیس برس گزر چکے ہیں۔ اس موقع پر ایس بی ایس سے گفتگو کرتے ہوئے بانوے کی ٹیم میں شامل کھلاڑیوں اور اس وقت سٹیڈیم میں موجود شائقین نے کچھ یادیں سامعین کے گوش گزار کی ہیں۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
ایس بی ایس اردو
1992 ورلڈ کپ کے تیس برس: کھلاڑیوں اور شائقین کی یادیں
Imran Khan and the team after Pakistan defeated England in the World Cup Cricket Final in 1992. Source: AP