ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

دلچسپ آسٹریلیا : آسٹریلین ہونے کا دراصل مطلب کیا ہے ؟

Australia explained Source: Getty images

سنیئے آسٹریلیا سے متعلق وضاحت سے ایس بی ایس اردو کے پوڈ کاسٹ میں ، جو آسٹریلیا کی تمام چیزوں سے متعلق ابتدائی رہنمائی فراہم کرے گا ، جس میں شامل ہے آسٹریلیا کی روز مرہ بول چال ،آسٹریلیا کے کھانے ،موسیقی کھیل مزہ اور بہت کچھ

آداب!

 اگر آپ اردو بولنے /سمجھنے والے ہیں اور حال ہی میں اس سرزمین پر منتقل ہوئے ہیں ، تو یہ پوڈ کاسٹ آپ کے لئے ہی ہے۔

اس کا مقصد سامعین کو ان انوکھی عادات کو سمجھنے میں مدد دینا ہے جو آسٹریلین طرز زندگی کا حصہ ہیں۔

اس پوڈ کاسٹ کا آغاز ہو رہا ہےپانچ مئی سے 

ہر قسط آسٹریلیا کے کسی مخصوص پہلو پر توجہ مرکوز کریگی مثال کے طور پر روزمرہ بول چال، موسیقی ،کھانے اور بہت کچھ ۔

دلچسپ آسٹریلیا کی ایک نئی قسط ہر بدھ کو آپ کے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم پر دستیاب ہوگی، جس میں ایپل پوڈ کاسٹ ، گوگل پوڈ  کاسٹ اور اسپوٹی فائی شامل ہیں۔

آسٹریلیا میں زندگی گزارنے کے بارے میں مزید جاننے کے لئے اپنی کمیونٹی سے شئیر کریں۔

آسٹریلیا ایکسپلینڈ کی کو اصل میں مرام اسمعیل نے اریبک 24 کے لئے تخلیق کیا تھا۔

 

 

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
دلچسپ آسٹریلیا : آسٹریلین ہونے کا دراصل مطلب کیا ہے ؟ 20/04/2022 03:13 ...
حالاتِ حاضرہ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم اور اتحادی جماعتیں شہباز شریف سے غیر مطمئین کیوں؟ 30/06/2022 00:09 ...
ماڈرن آسٹریلیا کی نمائندہ، کمیونیکیشن منسٹر مشیل رولینڈ سے ایک ملاقات 29/06/2022 15:16 ...
پاکستان ہائی کمیشن کا مینگو فیسٹول ، پاکستان آسٹریلیا کے مابین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل 29/06/2022 07:56 ...
پاکستان آسٹریلیا سے پچز درآمد نہیں کررہا : اسپورٹس راونڈ اپ 26/06/2022 09:53 ...
پاکستان کے نوجوان فلمساز بنے آسٹریلیا میں نیو یارک فلم اکیڈمی کے مہمان 25/06/2022 29:08 ...
حکومت نے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا پلان تیار کر لیا 21/06/2022 15:05 ...
تارک وطن افراد " ٹیف " سے کیسے فائدہ اٹھائیں 21/06/2022 09:48 ...
ابھی تو بس وارم اپ ہوا ہے: پاور ومن اپنی شاندار فتح کے بعد مزید سنسنی خیز مقابلوں کیلیے پرعزم 20/06/2022 45:14 ...
میلبرن میں منعقد فیکا کا آنکھوں دیکھا احوال 18/06/2022 11:01 ...
View More