لاک ڈاون نے جہاں لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے وہیں وہ لوگ جنہیں دوسری ریاستوں میں نوکری مل چکی ہے وہ بھی اس سے پریشان نظر آتے ہیں۔ اس سلسلے میں ایس بی ایس نے ایک ایسے ہی شخص سے بات کی ہے جو لاک ڈاوّن کے دوران دوسری ریاست میں نوکری حاصل کرنے میں تو کامیاب ہو گئے لیکن اب جا نہیں سکتے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
لاک ڈاوّن کے دوران دوسری ریاستوں میں نوکریاں حاصل کرنے والے کن مشکلات کا شکار ہیں؟
Source: Getty