عالمی وبا نے جہاں ہر چیز کو ایک طرح سے جامد کر دیا تھا وہیں سیاحت کی صنعت سب سے زیادہ متاثر ہوئی تھی ۔ بین الاقوامی سرحدی بندش نے آسٹریلیا آنے کی خواہش رکھنے والے سیاحوں کو ہی نہیں آسٹریلینز کو بھی مشکل میں ڈال دیا تھا ۔ لیکن اب دو سال کی بندش کے بعد بلا آخر آسٹریلیا نے اپنی بین الاقوامی سرحدیں سیاحوں کے لئے کھول دی ہیں ۔ اس سلسلے میں آسٹریلیا کے شہرسڈنی آنے والی پہلی بین الاقوامی پرواز کا احوال سنئے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
ایس بی ایس اردو
آسٹریلین سرحدیں کھل گئی ہیں ، سیاحوں کو خوش آمدید کہا جاتا ہے
Australia reopens with Sydney Airport welcoming the first international flights of fully vaccinated visa holders, tourists, and business travellers. Source: AAP