آسٹریلیا نے گذشتہ سال دسمبر سے ان بین الاقوامی طلباء کے لئے اپنی سرحدیں کھول دی ہیں جنہوں نے ویکسین کی مکمل خوراک حاصل کر لی ہے ۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا کو بین الاقوامی طلباء کے لئے پر کشش اور ایک ترجیحی ملک بنانے کے لئے فی الوقت کچھ آسانیاں بھی فراہم کی جا رہی ہیں ۔ جن میں کام کے اوقات کی حد میں نرمی اور ویزہ فیس میں رعایت جیسی سہولیات شامل ہیں ۔ اس حوالے سے سنئیے یہ پوڈ کاسٹ
ایس بی ایس اردو
آسٹریلوی سرحدیں دوبارہ کھلنے کے بعد بین الاقوامی طلباء کو کیا آسانیاں میسر ہیں ؟
Australia welcomes increasing return of international students Source: Getty Images