ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

آسٹریلین چئیرٹی بینائی سے محروم پاکستانیوں کے لئے روشنی کی امید

Australian charity foundation was one of the key organisations that contributed to halving the blindness rate in Pakistan. Source: Fred and Hollows

آسٹریلین چئیرٹی کی بدولت صرف اس سال تقریباً 6 ملین پاکستانی آنکھوں کی صحت کی دیکھ بھال کی خدمات تک رسائی حاصل کر رہے ہیں۔ فریڈ اینڈ ھولوز فاؤنڈیشن کو آسٹریلین حکومت کا تعاون بھی حاصل ہے۔ ایک ایسے وقت جب فاؤنڈیشن اپنے قیام کے ۳۰ سال مکمل کر رہی ہے پاکستان کے کنٹری منیجر فاروق اعوان کہتے ہیں کہ آنکھوں کے امراض کے علاج کے لئے فاؤنڈیشن پسماندہ اورکمزور طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کو ترجیح دے رہی ہے۔

  • اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
  • اردو پرگرام سننے کے طریقے

 

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
آسٹریلین چئیرٹی بینائی سے محروم پاکستانیوں کے لئے روشنی کی امید 26/05/2022 00:15 ...
پاکستان آسٹریلیا سے پچز درآمد نہیں کررہا : اسپورٹس راونڈ اپ 26/06/2022 09:53 ...
پاکستان کے نوجوان فلمساز بنے آسٹریلیا میں نیو یارک فلم اکیڈمی کے مہمان 25/06/2022 29:08 ...
حکومت نے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا پلان تیار کر لیا 21/06/2022 15:05 ...
تارک وطن افراد " ٹیف " سے کیسے فائدہ اٹھائیں 21/06/2022 09:48 ...
ابھی تو بس وارم اپ ہوا ہے: پاور ومن اپنی شاندار فتح کے بعد مزید سنسنی خیز مقابلوں کیلیے پرعزم 20/06/2022 45:14 ...
میلبرن میں منعقد فیکا کا آنکھوں دیکھا احوال 18/06/2022 11:01 ...
پاکستانیوں کو کم چائے پینے کے مشورے نے چائے کی پیالی میں طوفان کیوں اٹھا دیا؟ 16/06/2022 07:00 ...
توانائی کا بحران اور بڑھتی مہنگائی ، آسٹریلیا میں بھی ضروریات زندگی کا حصول مشکل 15/06/2022 07:00 ...
این ایس ڈبلیو کی ملٹی نیشنل کمیونٹیز کیلیے 28 ملین ڈالر اضافی امداد سے کیسے فائیدہ اٹھا سکتے ہیں؟ 13/06/2022 41:04 ...
View More