خوردہ فروشوں کی ایسوسی ایشن نے پیش گوئی کی ہے کہ اس ایسٹر پر آسٹریلیا کے باشندے 5 کلو گرام چاکلیٹ استعمال کریں گے، جس میں ای ایس ڈبلیو کے رہائشی سب سے زیادہ خرچ کرنے والے ہیں، جو مجموعی طور پر 500 ملین ڈالر خرچ کر رہے ہیں -
ایس بی ایس اردو
کرونا کی پابندیوں سے آزاد ایسٹر، چھوٹے کاروباروں کے لیے خوشی کا موقع
Anu Haran with some of her hot cross buns. Source: SBS-Sandra Fulloon