جیسپر برجس ایک آسٹریلین وی لاگر ہیں اور پاکستان میں موجود ہیں۔ جیسپر پاکستان میں دوسری مرتبہ آئے ہیں اور اس سے قبل وہ پاکستان میں پشتو زبان بھی سیکھ چکے ہیں۔ ان کے حالیہ دورے کے بارے سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
ایس بی ایس اردو
آسٹریلین وی لاگر کی پاکستان سے محبت کی کہانی
Jasper Burgess is an Australian vlogger who is visiting Pakistan and learning local languages. Source: Supplied by Jasper Burgess