ایک امی لقب اعلیٰ نسب محمد رسول اللہ صلی اللہ ولیہ وسلم نے ربیع الاول کے مبارک مہنے میں آنکھ کھولی۔ وہ نبی ﷺ جنہوں نے ایمان وتوحید کی تاریخ مرتب کرڈالی ، عدل و نصاف کے لازوال نقوش چھوڑے، وحدت مساوات کی لافانی داستان رقم کردی، ان کی امت پر کیا ذمہ داریاں ہیں سنئے آسٹریلیا میں مقیم معروف اسکالر، امام و خطیب مولانا نظام الحق تھانوی کا بیان ۔
جشن عید میلاد النبی اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں
The sun sets behind the minarets of Prophet Mohammed Mosque at al-Madina al-Monawara in Makkah city Source: EPA