ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

میں نے کرونا وائیرس کے خوف کے دوران بھی خون کا عطیہ کیوں دیا؟

Source: Supplied

آسٹریلیا میں اس وقت خون کے ذخیرے میں کمی آئی ہے اور آسٹریلین ریڈ کراس نے خون کے عطیات کی کمی دور کرنے کے لئے مہم شروع کی ہے۔ آسٹریلین ریڈ کراس کے حسین احمد خون کے عطیات کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ گر چہ خون کے ذریعے وائیرس پھیلنے کا کوئی ثبوت نہیں مگر پھر بھی آسٹریلیا سمیت پوری دنیا میں کرونا وائیرس سے خوف و ہراس پھیلا کے باعث لوگ عام طور پر خون دینے کے نام سے گھبرا رہے ہیں اس ما حول میں آسٹریلیا میں مقیم عُمر توصیف نے خون کا عطیہ کیوں دیا ہے ؟

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
میں نے کرونا وائیرس کے خوف کے دوران بھی خون کا عطیہ کیوں دیا؟ 02/04/2020 18:32 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 1 جون 2020 01/06/2020 03:50 ...
"نہ ہی کوئی ہیلپ ڈیسک لگایا گیا اور نہ ہی کوئی نظام بنایا گیا"۔ طیارہ حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین مشکلات کا شکار 01/06/2020 09:18 ...
امریکہ میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری 01/06/2020 11:20 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 31 مئی 2020 31/05/2020 09:23 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 30 مئی 2020 30/05/2020 04:44 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 29 مئی 2020 29/05/2020 04:00 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 28 مئی 2020 28/05/2020 00:03 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 27 مئی 2020 27/05/2020 10:47 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 26 مئی 2020 26/05/2020 04:27 ...
View More