کرسمس کے دوران باکسنگ ڈے سیل ایک ایسی کشش ہے جو خریدارووں کو کھینچ کر بازاروں کا رخ کرواتی ہے ، لیکن گذشتہ دو سالوں سے کووڈ لاک ڈاونز اور پابندیوں کے باعث عوام خریداری میں بچت کی ان اسکیموں سے مکمل استفادہ حاصل نہیں کر پائے تھے ۔ تاہم اس سال پابندیوں کے خاتمے نے صورتحال میں کچھ بہتری پیدا کی ہے ۔ رواں سال باسنگ ڈے سیل سے خریداروں نے کس طرح فائدہ اٹھایا ہے سنئیے اس پوڈ کاٹ میں ۔
ایس بی ایس اردو
باکسنگ ڈے سیل :اس سال کیا مختلف تھا
(AAP Image/Mick Tsikas) Source: AAP