عید کی خوشی اس وقت دو بالا ہو جاتی ہے جب اس میں عید کا اصل مقصد شامل ہو جائے جو ایک دوسرے کا ساتھ دینے سے وابستہ ہے ۔ عید مناتے ہوئے ان افراد کا ہاتھ تھامنا بھی ضروری ہے جو گذذشتہ دو سالوں میں کوڈ 19 کے باعث کاروبار متاثر ہونے سے مشکلات کا شکار ہیں ۔
ایس بی ایس اردو
عید کے رنگ ، خوشیاں اور مقصد سنگ سنگ
Representational image of henna Source: Shutterstock