ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

کرونا وائیرس سے کیسے بچا جائے؟

Source: Health department - Australian government

چین نے تصدیق کی ہے کہ کرونا وائرس انسانوں سے ہی دوسرے انسانوں میں پھیل رہا ہے اور چینی حکام نے وائرس سے متاثرہ شہر ووہان سے ٹرین اور پروازیں روک دی ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں اس کی تشخیص کا لیب ٹیسٹ تو موجود ہے مگر علاج موجود نہیں اسلئے احتیاط سب سے اہم ہے۔۔ سنئے کرونا وائیرس سے کیسے بچا جائے

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
کرونا وائیرس سے کیسے بچا جائے؟ 29/01/2020 07:08 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۳۱ مارچ ۲۰۲۰ 31/03/2020 2:00:02 ...
حکومت کے امدادی پیکجز میں میرے لئے کیا ہے؟ 31/03/2020 08:50 ...
سیلف آئیسولیشن(خود ساختہ تنہائی) میں مائیں اپنے بچوں کو کیسے مصروف رکھیں؟ 30/03/2020 10:54 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۳۰ مارچ ۲۰۲۰ 30/03/2020 2:00:02 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۹ مارچ ۲۰۲۰ 30/03/2020 12:39 ...
بھارت میں کرونا وائریس - ایک طرف وبا کا خوف دوسری طرف سنگین معاشی بحران کے سائے 26/03/2020 10:24 ...
پاکستان اور بھارت میں کرونا وائرس سے کس طرح نمٹا جارہاہے؟ 26/03/2020 09:04 ...
آسٹریلیا کی سفری پابندیوں کے دوران اگر ویزا ختم ہو جائے تو کیا کیا جا سکتا ہے؟ 26/03/2020 10:20 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۵ مارچ ۲۰۲۰ 26/03/2020 06:30 ...
View More