ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

شائقینِ کرکٹ کی پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ میں شرکت

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں شائقین کی شرکت Source: SBS

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اور گرین شرٹس کی حوصلہ افزائی کے لئے شائقین نے اتوار کے روز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کا رخ کیا۔

پاکستان سے تعلق رکھنے والے اور گرین شرٹس کی حوصلہ افزائی کے لئے شائقین نے اتوار کے روز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ کا رخ کیا۔

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوینٹی کا گروپ میچ سڈنی کے شو گراؤنڈ کرکٹ اسٹیڈئیم میں کھیلا۔

گراؤنڈ میں ہرا رنگ نمایاں نظر آیا۔

آسٹریلیا میں پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے آصف علی بھی اپنے خاندان کے ہمراہ میچ دیکھنے آئے۔

آصف کا کہنا تھا کہ وہ ٹی وی پر بھی میچ  دیکھ سکتے تھے لیکن انھوں نے اسٹیئیم آکر  پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کو ترجیح دی۔

 ہار جیت تو ہوتی رہتی ہے، لیکن خواتین کرکٹ کو فروغ دینے کے لئے ضروری ہے کہ ہم ٹیم کو سپورٹ کریں۔

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں شائقین کی شرکت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ میں شائقین کی شرکت
SBS

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
شائقینِ کرکٹ کی پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ میچ میں شرکت 02/03/2020 08:47 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 27 مئی 2020 27/05/2020 10:47 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 26 مئی 2020 26/05/2020 04:27 ...
اس بار ماں سے دور رہ کر عید اور مدرز ڈے منانا پڑا 26/05/2020 10:03 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 25 مئی 2020 25/05/2020 03:23 ...
ایس بی ایس 24 مئی 2020 24/05/2020 12:40 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 23 مئی 2020 23/05/2020 03:27 ...
آن لائن ملبوسات کی فروخت ، ایک منافع بخش کاروبار 23/05/2020 2:00:09 ...
عید کی تیاری لیکن مختلف انداز 23/05/2020 00:08 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 22 مئی 2020 22/05/2020 00:04 ...
View More