ٹرانسپورٹ ورکرز یونین اور ڈلیوری سروس ڈور ڈیش نے ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کیے ہیں جو ڈرائیورز کی حفاظت اور حالات کے تحفظ کے لیے ہے۔آسٹریلین یونین اور ڈیلیوری پلیٹ فارم کے درمیان اپنی نوعیت کا پہلا معاہدہ وسیع تر گگ اکانومی کے لیے ایک اہم موڑ ثابت ہو سکتا ہے۔
ایس بی ایس اردو
ڈلیوری سروس ڈور ڈیش کا گگ ورکرز کے لیےٹرانسپورٹ ورکرز یونین سے معائدہ
The DoorDash app is shown on a smartphone on Feb. 27, 2020, in New York. Source: AAP