آسٹریلیا کی قومی امیونائزیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ COVID-19 بوسٹر شاٹس اب 16 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے "مکمل طور پر ویکسین شدہ" کی تعریف میں شامل کیے جائیں گے۔ ATAGI کا فیصلہ قومی کابینہ میں سامنے آیا۔ اگرچہ ابھی تک صرف ڈومیسٹک استعمال کے لیے ارادہ کیا گیا ہے لیکن کچھ ریاستی پریمیٗر پہلے ہی عندیہ دے چکے ہیں کہ وہ بیرون ملک مقیم مسافروں کو اس میں شامل کر سکتے ہیں۔
ایس بی ایس اردو
آسٹریلیا میں لوگوں کے لیے مکمل طور پر ویکسین کا مطلب اب تین خوراکیں ہیں
A general view of the Homebush vaccination hub, in Sydney Source: AAP