ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

صحت پر روزہ رکھنے کے مثبت اثرات

囘教徒持守齋戒月的習俗。 Source: Getty Images Jasmin Merdan

آسٹریلیا جیسے کثیر الاثقافتی ملک میں رہتے ہوئے یہ ممکن ہے کہ آپ کے دوست اور ملنے جلنے والے افراد مختلف عقائد سے تعلق رکھتے ہوں ۔ ایسے میں ثقافتی اور لسانی طور پر متنوع کمیونٹیز کی صفات کو سمجھنا اور سراہنا معاشرے کو زیادہ مربوط راہ پر رکھنے کے لئے ضروری ہے ۔مذہبی فرائض کی تکمیل کے لئے روزہ رکھنا کئی عقاعد میں رائج ہے ۔روزہ رکھنا کسی کی جسمانی صحت پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے اور کیا روزہ رکھنے کے کچھ فوائد بھی ہیں ، سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
صحت پر روزہ رکھنے کے مثبت اثرات 13/04/2022 09:19 ...
حالاتِ حاضرہ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم اور اتحادی جماعتیں شہباز شریف سے غیر مطمئین کیوں؟ 30/06/2022 00:09 ...
ماڈرن آسٹریلیا کی نمائندہ، کمیونیکیشن منسٹر مشیل رولینڈ سے ایک ملاقات 29/06/2022 15:16 ...
پاکستان ہائی کمیشن کا مینگو فیسٹول ، پاکستان آسٹریلیا کے مابین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل 29/06/2022 07:56 ...
پاکستان آسٹریلیا سے پچز درآمد نہیں کررہا : اسپورٹس راونڈ اپ 26/06/2022 09:53 ...
پاکستان کے نوجوان فلمساز بنے آسٹریلیا میں نیو یارک فلم اکیڈمی کے مہمان 25/06/2022 29:08 ...
حکومت نے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا پلان تیار کر لیا 21/06/2022 15:05 ...
تارک وطن افراد " ٹیف " سے کیسے فائدہ اٹھائیں 21/06/2022 09:48 ...
ابھی تو بس وارم اپ ہوا ہے: پاور ومن اپنی شاندار فتح کے بعد مزید سنسنی خیز مقابلوں کیلیے پرعزم 20/06/2022 45:14 ...
میلبرن میں منعقد فیکا کا آنکھوں دیکھا احوال 18/06/2022 11:01 ...
View More