ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

نیا سال نئے وعدے ، صحت کا خیال کیسے رکھیں

Overhead view of young Asian woman using fitness plan mobile app on smartphone to tailor make her daily diet meal Source: Getty images

نیا سال شروع ہوتے ہی اکثر لوگوں کی خواہشات میں حسب منشا وزن تک پہنچنا بھی شامل ہوتا ہے ، کچھ لوگ خاص اہداف مقرر کرتے ہیں اور کچھ سخت ڈائیٹ کے ذریعے وزن کم یا زیادہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ لیکن کبھی کبھی غلط ڈائیٹ پلان یا کم غذائیت نقصان کا باعث بھی بن سکتی ہے ۔ خود کو اچھی غذا کے ساتھ چست و تووانا کیسے رکھا جائے سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

وزن کم کرنا یا وزن بڑھانا ہی نہیں اکثر لوگوں کے لئے خوود کو اعتدال میں رکھنا بھی مشکل ثابت ہو سکتا ہے ۔ شہنیلا جو ڈائیٹری اینڈ نیوٹریشن میں سرٹیفیکیٹ ہولڈر ہیں کہتی ہیں کہ درحقیقت انسانی جسم کو ان تمام نعمتوں کی ضرورت ہے جو خدا نے زمیں ہر اتاری ہیں ۔ شہنیلا کے مطابق نشاستہ ،کاربو ہائیڈریٹس، پروٹین اور فائبر یہ تمام چیزیں انسانی جسم کی ضرورت ہیں ۔ 

شہنیلا کا کہنا ہے کہ  اگر ہر غذا کو مناسب مقدار میں اپنی سرگرمیوں کے مطابق لیں گے تو نہ صرف وزن کم یا زیادہ کیا جا سکتا ہے بلکہ اپنے مطلوبہ وزن تک پہنچ کر اسے برقرار بھی رکھ سکتے ہیں ۔ شہنیلا کے مطابق "کرش" ڈائیٹ یا ایسا کوئی بھی طریقہ کا ر ج غذائیت میں کمی کا باعچ ہوں دور رس نتائج فراہم نہیں کر سکتا ۔ بلکہ ممکن ہے کہ مستقبل بعید میں صحت کے حواکے سے مسائل کا سبب بن جائے ۔

شہنیلا کا یہ بھی کہنا ہے کہ انسانی جسم کے لئے کم از کم تیس منٹ تک ورزش کرنا انتہائی ضرووری ہے ، خاص کر وہ افراد جو دفتری کام یا بیٹھنے والے کام کرتے ہیں ان کے لئے جسمانی ورزش انتہائی ضروری ہے ۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
نیا سال نئے وعدے ، صحت کا خیال کیسے رکھیں 17/01/2022 00:10 ...
والدین کے ویزا کی درخواستوں پر کارروائی ہونے میں تقریباً 20 سال لگ سکتے ہیں 28/05/2022 00:07 ...
آسٹریلین چئیرٹی بینائی سے محروم پاکستانیوں کے لئے روشنی کی امید 26/05/2022 00:15 ...
آسٹریلیا کی نجی ائیرلائن نے ماں بیٹی کا سڈنی کا سفر مزیدار بنا دیا 26/05/2022 38:10 ...
موسیقی، فن مصوری اور تھیٹر: آسٹریلین پاپ کلچر کی خوبصورت روایات 25/05/2022 12:50 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 24 مئی 2022 24/05/2022 03:59 ...
ڈلیوری سروس ڈور ڈیش کا گگ ورکرز کے لیےٹرانسپورٹ ورکرز یونین سے معائدہ 24/05/2022 06:31 ...
کیا تارکینِ وطن ووٹرز امیدوار کے بارے میں معلومات کر کے ووٹ ڈالتے ہیں؟ 19/05/2022 00:10 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 19 مئی 2022 19/05/2022 04:23 ...
'فوٹی' کیا ہے؟ آسٹریلین کھیل کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں 18/05/2022 22:00 ...
View More