آسٹریلیا میں جرم کے مرتکب افراد کو آسٹریلین فوجداری نظام عدل کے تحت رکھا جاتا ہے ۔اصطلاح "اصلاحی سہولت گاہ " ایک ایسی جگہ کو بیان کرتی ہے جہاں جرم کا مرتکب کوئی شخص جرم ثابت ہونے پر سزا کے دن گزارتا ہے ۔ جیلیں نہ صرف زیر حراست افراد بلکہ ان کے اہلخانہ کے لئے بھی سخت ترین اصلاحی سہولت گاہیں ہیں ۔
ایس بی ایس اردو
آسٹریلیا میں اصلاحی سہولت گاہیں کیسے کام کرتی ہیں ؟
Source: AAP Image/David Gray