یوکرین میں مدد کرنے والوں کی دعائیں ملیں تو معظم خان کو لگا کہ ’مشن مکمل ہوا‘۔ معظم خان کی مدد سے یوکرین سے پولینڈ کی سرحد پر بحفاظت پہنچنے والے بھارتی طالبعلم ساحل جسوال اوریوکرین جنگ میں گھرے میں ہزارون طالب علموں کے ہیرو معظم خان کی کہانی کا پوڈکاسٹ سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے۔
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے