آسٹریلیا میں ووٹ ڈالنے کے عمل کی ابتدا ووٹر کے اندراج سے ہوتی ہے۔ ووٹ ڈالنا لازمی ہے اس لئے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ ووٹنگ لسٹ میں نام کا اندراج یا پہلے سے اندراج شدہ معلومات میں تبدیلی کیسے کی جا سکتی ہے۔
ایس بی ایس اردو
انتخابات میں ووٹنگ سے پہلے رجسٹریشن کیسے کریں؟
A sign is seen at an Australian Electoral Commission (AEC) warehouse in Queanbeyan, near Canberra, Friday, March 25, 2022. Source: AAP