گرچہ دفتروں اور کام کی جگہ پر جنسی طور پر ہراساں کرنا جرم ہے مگر پھر بھی آسٹریلیا میں جنسی طور پر ہراساں ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔کیا آپ جانتے ہیں ایسے واقعات کو کیسے رپورٹ کیا جا سکتا ہے؟
جنسی طور پر ہراساں ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہئے؟
A businessman checking out his female colleague Source: Getty