ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

پاکستانی نژاد نوجوانوں کے لئے میری پہچان پاکستان کا ’یوتھ ٹیلینٹ ایوارڈ‘

MPP is promoting youth and kids of migrant Pakistani community to shine with their talent. Source: MPP Facebook

میری پہچان پاکستان سڈنی میں قائیم ایک ایسی کمیونیٹی تنظیم ہے جو تارکین وطن نوجوانوں اور بچوں کو سماجی سرگرمیوں کے ذریعے فعال بنا رہی ہے۔اس بار اپنے سالانہ پروگرام میں معلوماتِ عامہ اور تقریری مقابلوں کے ساتھ پاکستانی یوتھ ٹیلینٹ ایوارڈ بھی دیا جارہا ہے۔ چار دسمبر ۲۰۲۱ کو ہونے والے پرگرام کی تفصیل سنئے تنظیم کے سربراہ سید عاطف فہیم سے۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
پاکستانی نژاد نوجوانوں کے لئے میری پہچان پاکستان کا ’یوتھ ٹیلینٹ ایوارڈ‘ 29/11/2021 00:13 ...
پاکستانی حالاتِ حاضرہ کا ہفت روزہ جائیزہ 26/01/2022 00:08 ...
آسٹریلین دفاعی افواج میں تبدیلی بن کر ابھرنے والی آیاۃ خالد 26/01/2022 07:00 ...
سب گھومنے گئے ہیں میں کیا کروں ، تنہائی کا شکار خواتین ذہنی دباؤ سے کیسے بچ سکتی ہیں 26/01/2022 08:13 ...
"بھیڑ چال کا شکار ہونے کہ بجائے اپنی تعلیم کو پی آر کی دوڑ پر ترجیح دیں" : اپنے تجربے کی روشنی میں ماریہ بانو کا انٹرنیشنل طلبا کو مشورہ 25/01/2022 11:00 ...
26 جنوری کو احترام کے ساتھ کیسے منا سکتے ہیں؟ 25/01/2022 06:50 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 25 جنوری 2022 25/01/2022 03:33 ...
HSC آل راؤنڈر ہائی ATAR حاصل کرنے والے ابراہیم کو لاک ڈاؤن میں خود سے سیکھنے کا موقع ملا 25/01/2022 2:07:06 ...
موسمیاتی تبدیلی کے باعث فوری ٹھوس اقدامات کی ضرورت بڑھ گئی ہے 25/01/2022 08:00 ...
آسٹریلیا میں پی آر کے حصول کے مواقع مگر طلبا خود کو تیار کیسے کریں؟ 23/01/2022 08:04 ...
View More