ایس بی ایس سے خصوصی گفتگو میں عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کھیلنے ایک خواب تھا اور میں نے کبھی سوچا نہیں تھا کہ میں پاکستان کھیلنے کے لیے جاوں گا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
ایس بی ایس اردو
"پاکستان میں کھیلنے کا مزہ آئے گا": عثمان خواجہ کا ایس بی ایس کو انٹرویو
Australian batsman Usman Khwaja at T20 World Cup against Bangladesh, where he scored half a century. Source: Getty Images