آسٹریلیا ایک کثیر القومی معاشرہ ہے جہاں دیگر ممالک کے ساتھ پاکستانی تارکین وطن کی بڑی تعداد بستی ہے۔ ان پاکستانیوں کی دوسری اور تیسری نسل بھی یہاں پروان چڑھ رہی ہے۔ عیسٰی بن عمر اور عروج سخیرا جیسے پاکستانی نژاد اسِکولیِز مختلف آسٹریلین شعبوں میں کامیابی کی راہ پر گامزن ہیں ۔ سنئے ان کی انفرادی کہانیاں اس پوڈ کاسٹ میں۔
- پوڈ کاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
- Spotify Podcast, Apple Podcasts, Google Podcast, Stitcher Podcast
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے
- اردو پروگرام سننے کے طریقے