عالمی سطح پر مختلف ممالک اومیکرون قسم کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے خواہاں ہیں اور کورونا وائرس ویکسینیشن کو لازم قرار دے رہے ہیں۔ زیادہ تر کوششوں میں پہلی بار بچوں کو ویکسینیٹ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ایس بی ایس اردو
اومی کرون کے پھیلنے کے ساتھ مختلف ممالک کا ویکسین لازمی کرنے کا فیصلہ
WHO says governments need to reassess their responses to COVID-19 & speed up vaccination programs to tackle new Omicron variant.
Source: AAP