ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کیا ایک دوسرے سے لگنے والی عالمی وبا کے دوران مسجد جانا ضروری ہے؟

Source: Getty Images

کرونا وائیرس کے باعث آسٹریلیا میں اجتماعات پر پابندی ہے اور مساجد بند ہیں ۔ کچھ ہفتوں بعد رمضان المبارک آرہا ہے اور اس مہینے میں تراویح ، کمونیٹی افطار اور اجتماعی عبادات کے لئے مساجد اور مصّلوں میں لوگ باقاعدگی سے جمع ہوتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں تمام مکتبہ فکر کے علما کرونا وائیرس کی وبا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے حکام کی ہدایات پر عمل کرنے اور گھروں پر انفرادی طور پر عبادات پر زور دے رہے ہیں۔ بریسبین کی ہالینڈ پارک کی مسجد کے امام مولانا عزیر اکبر اور سڈنی کی مسجدِ قُبا کے امام و خطیب ڈاکٹر شبّیر احمد گھروں میں بھی کسی کو باہر سے بلا کر دینی مجالس یا جماعت کرنے کے خطرات سے آگاہ کر رہے ہیں ۔ تفصیل سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
کیا ایک دوسرے سے لگنے والی عالمی وبا کے دوران مسجد جانا ضروری ہے؟ 05/04/2020 10:55 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 1 جون 2020 01/06/2020 03:50 ...
"نہ ہی کوئی ہیلپ ڈیسک لگایا گیا اور نہ ہی کوئی نظام بنایا گیا"۔ طیارہ حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین مشکلات کا شکار 01/06/2020 09:18 ...
امریکہ میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری 01/06/2020 11:20 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 31 مئی 2020 31/05/2020 09:23 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 30 مئی 2020 30/05/2020 04:44 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 29 مئی 2020 29/05/2020 04:00 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 28 مئی 2020 28/05/2020 00:03 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 27 مئی 2020 27/05/2020 10:47 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 26 مئی 2020 26/05/2020 04:27 ...
View More