ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

جادوئی سرزمین: پاکستان ایک آسٹریلین کیمرہ مین کی آنکھ سے

Upper Kachura Lake, Gilgit Baltistan taken by Gaynor Shaw. Source: Instagram @gaynor.shaw.photography

گینر شاہ گزشتہ دو برس سے پاکستان میں مقیم ہیں اور پاکستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کر چکی ہیں۔ گینر پاکستان کے مسحور کن مناظر سے بہت متاثر ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اسلام آباد میں ایک تصویری نمائش کا انعقاد بھی کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایس بی ایس کو دیے خصوصی انٹرویو میں وہ کیا کہتی ہیں سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
جادوئی سرزمین: پاکستان ایک آسٹریلین کیمرہ مین کی آنکھ سے 05/01/2022 08:47 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 24 مئی 2022 24/05/2022 03:59 ...
ڈلیوری سروس ڈور ڈیش کا گگ ورکرز کے لیےٹرانسپورٹ ورکرز یونین سے معائدہ 24/05/2022 06:31 ...
کیا تارکینِ وطن ووٹرز امیدوار کے بارے میں معلومات کر کے ووٹ ڈالتے ہیں؟ 19/05/2022 00:10 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 19 مئی 2022 19/05/2022 04:23 ...
'فوٹی' کیا ہے؟ آسٹریلین کھیل کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں 18/05/2022 22:00 ...
امیگرنٹ خواتین عملی سیاست سے دور کیوں 17/05/2022 15:07 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 17 مئی 2022 17/05/2022 05:13 ...
پاکستانی کمیونیٹی آسٹریلیا کے وفاقی انتخابات کے بارے میں کیا سوچتی ہے؟ 17/05/2022 45:08 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 16 مئی 2022 16/05/2022 00:03 ...
View More