پاکستانی سیاست کے ڈرمائی انداز میں بدلتے منظر نامے نے ہر شخص کو اپنی طرف متوجہ کیا ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی بھی اس سیاسی درجہ حرارت سے متاثر ہیں۔ یہاں بھی سرگوشیاں عروج پر ہیں اور لوگ اس تیزی سے بدلتی صورت حال پر نہ صرف نظریں جمائے بیٹھے ہیں بلکہ مختلف بیٹھکوں اور محفلوں میں بحث و تکرار کا ماحول گرم ہے۔ ایس بی ایس سے بات کرتے ہوئے مختلف تارکین وطن نے اپنی رائے کا برملا اظہار کرتے ہوئے کیا کہا آئیے سنتے ہیں۔
پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے
- کس طرح ایس بی ایس اردو کے مرکزی صفحے کو بُک مارک بنائیں یا ایس بی ایس اردو کو اپنا ہوم پیج بنائیں۔
- اردو پروگرام ہر بدھ اور اتوار کو شام 6 بجے (آسٹریلین شرقی ٹائیم) پر نشر کیا جاتا ہے