ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

تحریکِ عدم اعتماد:کیا پاکستانی وزیراعظم کو اپنے دورِ اقتدار کے سب سے بڑے چیلینج کا سامنا ہے؟

Prime Minister of Pakistan Imran Khan addressing the assembly budget session 2020_202. Source: National Assembly of Pakistan Twitter

وزیر اعظم عمران خان کو حزب اختلاف کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے۔کچھ تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ یہ پہلا موقع ہے جب وزیر اعظم عمران خان اپنے مزاج کے خلاف فیصلوں پر مجبور ہو سکتے ہیں۔ اگر ایک طرف علیم۔ترین گروپ اور چوھدری برادران پنجاب کی وزارتِ اعلی پر نظریں جمائے ہیں تو ایم کیو ایم جیسے اتحادی مبہم اشاروں کے ذریعے اپنے پتے کھولنے سے کترا رہے ہیں۔ کیا وزیراعظم کراچی سے خالی ہاتھ لوٹے ہیں؟

وزیراعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو اپوزیشن کی سیاسی موت قرار دے دیا۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق ہم نے حکمت عملی بنالی ہے، اس دن کوئی رکن اسمبلی نہیں جائے گا اگر کوئی رکن اسمبلی جاتا ہے تو اس کے خلاف آرٹیکل 63 اے کے خلاف کارروائی کریں گے۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی سے تحریک عدم اعتماد کے لیے اسمبلی کا اجلاس جلد طلب کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اس وقت سیاسی استحکام کی ضرورت ہے اور ملک طویل بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

اس پوڈکاسٹ کو سننے کے لئے سب سے اوپر دئیے ہوئے اسپیکر آئیکون پر کلک کیجئے یا نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم سے سنئے

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
تحریکِ عدم اعتماد:کیا پاکستانی وزیراعظم کو اپنے دورِ اقتدار کے سب سے بڑے چیلینج کا سامنا ہے؟ 10/03/2022 00:10 ...
حالاتِ حاضرہ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لئے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم اور اتحادی جماعتیں شہباز شریف سے غیر مطمئین کیوں؟ 30/06/2022 00:09 ...
ماڈرن آسٹریلیا کی نمائندہ، کمیونیکیشن منسٹر مشیل رولینڈ سے ایک ملاقات 29/06/2022 15:16 ...
پاکستان ہائی کمیشن کا مینگو فیسٹول ، پاکستان آسٹریلیا کے مابین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل 29/06/2022 07:56 ...
پاکستان آسٹریلیا سے پچز درآمد نہیں کررہا : اسپورٹس راونڈ اپ 26/06/2022 09:53 ...
پاکستان کے نوجوان فلمساز بنے آسٹریلیا میں نیو یارک فلم اکیڈمی کے مہمان 25/06/2022 29:08 ...
حکومت نے بجلی کی بلا تعطل فراہمی کا پلان تیار کر لیا 21/06/2022 15:05 ...
تارک وطن افراد " ٹیف " سے کیسے فائدہ اٹھائیں 21/06/2022 09:48 ...
ابھی تو بس وارم اپ ہوا ہے: پاور ومن اپنی شاندار فتح کے بعد مزید سنسنی خیز مقابلوں کیلیے پرعزم 20/06/2022 45:14 ...
میلبرن میں منعقد فیکا کا آنکھوں دیکھا احوال 18/06/2022 11:01 ...
View More