مشہور سٹیج کامیڈین ، فلم سٹار اور اسٹینڈ اپ کامیڈین عمر شریف ۲ اکتوبر 2021 کو انتقال کر گئے۔ معروف فنکاروں کا ماننا ہے کہ منفرد کامیڈین کو ملنے والی داد اور نصف قہقہے ان کے اپنے انداز اور ادائیگی کے باعث تھے۔عمر شریف کی برجستہ کامیڈی سیاست کی حدوں کو عبور کرتی پڑوسی ملک بھارت تک پہنچی جہاں اپنے ملک کی طرح انہیں بے پناہ محبت اور تعظیم ملی۔ عمر شریف کے انٹرویو اور قہقہہ بار باتوں کی جھلکیاں سنئے اس پوڈ کاٹ میں۔
مزاح کے بے تاج بادشاہ عمر شریف مداحوں کو اداس چھوڑ گئے
The news of comedy star Umer Sharif's death prompted an outpouring of grief across Indian Subcontinent. Source: wikipedia.org