پاکستان کی قومی ائیرلائن پی آئی اے نے آسٹریلیا کے لیے ڈائریکٹ پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پی آئی اے کے جی ایم کارپوریٹ کمیونیکیشن عبداللّہ حفیظ نے ایس بی ایس سے خصوصی گفتگو میں بتایا کہ آغاز میں ایک پرواز سڈنی سے لاہور شروع کی جائی گی اور وقت کے ساتھ بڑھا کر اسے دو کر دیا جائے گا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
ایس بی ایس اردو
پی آئی اے اگلے ماہ سے آسٹریلیا کے لیے ڈایئریکٹ پروازیں شروع کرے گا
PIA to start direct flights to Australia from April 2022. Source: FAROOQ NAEEM/AFP via Getty Images