پاکستان کی پہلی قومی سلامتی پالیسی کی منظوری دے دی گئی ہے، یہ پالیسی 9 سال میں تیار کی گئی اور اس میں 18 وزارتوں کی تجاویز کو شامل کیا گیا ہے. پاکستان کی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے فنائنس ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا ہے جس میں 360 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تجویز دی گئی ہے.وزیراعظم عمران خان نے خیبرپختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد حکمران جماعت تحریک انصاف کی تمام تنظیمیں تحلیل کردی ہیںپاکستان میں گذشتہ ہفتہ سیاسی اور معاشی طور پر کیسا رہا سنئے اس پوڈ کاسٹ میں
ایس بی ایس اردو
پاکستان کا سیاسی منظر نامہ
Source: supplied by Asghar hayat