ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
SBS URDU

پاکستان میں میڈیکل کے داخلوں کے معیار میں تبدیلی پر تارکین وطن پریشان کیوں؟

پاکستان میں پی-ایم-ڈی-سی کی جانب سے حالیہ معیار میں تبدیلی پر تارکین وطن نے تشویش کا اظہار کیا تھا۔ پی-ایم-ڈی-سی نے میڈیکل کالجوں میں داخلے کے لیے ہائر سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ میں کم سے کم 70 فیصد نمبر حاصل کرنے کی شرط رکھی ہے۔

 

پاکستان کے میڈیکل کالجز میں داخلے کے لیے فیصدی نمبروں کا تناسب 60 سے بڑھا کر 70 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جب ایک تارکِ وطن سے سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ یہ پریشان کُن ہے اور 60 فیصد ہی رہنا چاہیے تھا۔

چین اس وقت 50 فیصد نمبر والوں کو بھی داخلہ دے رہا ہے لیکن ہم اپنے بچوں کو پاکستان بھیجنا چاہتے ہیں۔

 

داخلے کی خواہش مند ایک طالبہ نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایس بی ایس کو بتایا کہ وہ اپنے ملک پاکستان میں پڑھنا چاہتی ہیں۔

 

آخر پاکستان ہمارا ملک ہے اور وہاں اگر ہمیں کوئی مسئلہ درپیش آتا ہے تو رشتہ داروں سے مدد بھی لے سکتے ہیں ۔ میری گزارش ہے کہ تارکینِ وطن کے لیے اس تناسب کو 60 فیصد ہی رکھا جائے۔

 

دوسری جانب رجسٹرار پی-ایم۔ڈی۔ سی بریگیڈئیر (ر) حفیظ الدین احمد صدیقی کا کہنا تھا کہ یہ فردِ واحد کا فیصلہ نہیں ہے بلکہ پوری کونسل کا مشترکہ فیصلہ ہے۔

 

-ہم زیادہ بہتر ڈاکٹر بنا سکیں اور قابل لوگوں کو آنے کا موقع دے سکیں۔ یہ ایک مشترکہ فیصلہ ہے اور اس میں کوئی سیاسی مقصد شامل نہیں

 

 

 

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
پاکستان میں میڈیکل کے داخلوں کے معیار میں تبدیلی پر تارکین وطن پریشان کیوں؟ 17/10/2019 10:09 ...
How the Pakistani community stepped up to help bushfire victims in Australia 16/01/2020 16:52 ...
'The least we could do': Sydney Mosque opens doors to bushfire victims 15/01/2020 06:32 ...
Why men hesitant to ask for help on mental health? 08/01/2020 06:18 ...
Is health fitness included in your new year resolution 02/01/2020 10:57 ...
2019 - A year of changes to Australia's immigration policies 31/12/2019 07:15 ...
Sydney protesters demanded abolition of Indian citizenship laws 30/12/2019 11:04 ...
How to avoid traffic fines during this holiday season? 26/12/2019 08:25 ...
Local Pakistani cricketers hope for similar conditions like Australia 20/12/2019 08:00 ...
Musharaf verdict - Is it Judiciary VS Army? 19/12/2019 10:00 ...
View More