عمران خان کی درخواست پر صدر مملکت نے قومی اسمبلی تحلیل کردی ہے جس پر پاکستان کی سپریم کورٹ نے اس تمام سیاسی صورتحال کا از خود نوٹس لے رکھا ہے، گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان اور ان کے سیاسی مخالفین بلاول بھٹو اور مریم نواز نے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے کیے. مزید اس صورتحال کے بارے میں جاننے کے سنئے پاکستان کے صحافی اصغر حیات کی اس پوڈکاسٹ میں۔
ایس بی ایس اردو
پاکستان میں سیاسی بحران: قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد سپریم کورٹ میں سماعت جاری
Imran Khan launched a scathing attack on the troika of opposition figures in recent days amid vote of no confidence. Source: SBS Urdu