ِہدایات: "کورس کی تحقیق کریں، متنوع نیٹ ورکنگ گروپس سے منسلک ہوں اور آسٹریلین کاروبار اور کام کے مواقع سے واقفیت حاصل کریں"۔ ڈاکٹر سید فضل حسن آسٹریلین کیتھولک یونیورسٹی کے ایک سینئر لیکچرار ہیں جو آسٹریلیا میں کووڈ کے بعد بہتر منصوبہ بندی کرکے آنے والے بین الاقوامی طلباء کے لیے اچھے مواقعے دیکھتے ہیں۔
ایس بی ایس اردو
کووڈ کے بعد آسٹریلیا میں پیشگی منصوبہ بندی کرکے آنے والے طلبا کے لئے کامیابی کے مواقعے
Source: