رمضان کی آمد ، قریب ہے اور آسٹریلیا میں موجود مسلم کمیونٹی رمضان کے استقبال کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ گھر کی آرائش و زیبائش سے لے کر دسترخوان کی سجاوٹ تک پاکستانی خواتین رمضان کو کیسے خوش آمدید کہنے کی تیاری کر رہی ہیں سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
ایس بی ایس اردو
دسترخوان سے لے کر گھر کی سجاوٹ پیاری ، ہو رہی ہے رمضان کی تیاری
Ramadan has finally become about family, food, and togetherness. Source: Getty Images