ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

اردو خبریں ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۹

ابوریجنیز کے مقدس مقام "اُولرو" کو ہفتے کے روز باقائدہ طور پر بند کردیا جائے گا۔ ہر سال ہزاروں کی تعداد میں لوگ اُولرو کاٹا جوٹا پارک سیاحت کے لئے جاتے تھے، جس پر آنانگو قبیلے کے مقامی افراد کو سخت اعتراض تھا۔ اہم خبریں سنئے پوڈکاسٹ میں

تازہ ترین

  • انسانی حقوق کی تنظیم آسٹریلین ہیومن رائٹس نے امیگریشن ڈیٹینشن سینٹر میں طاقت کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے
  •  لندن میں انتالیس افراد کی لاشوں سے بھرے شپنگ ٹرک  کے ڈرائیور کی شناخت ہوگئی
  • کوئینزلینڈ میں پچاس سالہ شخص کی "جنگل سرفنگ" کے دوران رسّی ٹوٹنے کے باعث ہلاکت، واقع کی تفتیش جاری
  • برازیل میں بلند ترین آواز والے پرندے "سفید بیل برڈ" کی آواز کو پہلی بار ریکارڈ کیا گیا

0:00

اہم ترین

  • کنسٹرکشن یونین باس جان سیکٹا کو باضابطہ طور پر لیبر پارٹی سے نکال دیا گیا
  • تمام سیاسی جماعتوں کا میلبورن کے سابق پرنسپل مالکا لائیفو کو آسٹریلیا واپس لانے کا مطالبہ
  • کینیڈا میں انتخابات کے بعد جسٹن ٹُروڈو اتحادی حکومت بنایئں گے
  • پاکستان کے ریاستی ادارے حکومت کی حمایت چھوڑدیں، مولانا فضل الرحمان
  • امریکی کانگریسی اراکین کی کشیدہ صورتحال پر سخت تشویش
  • پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ہفتے آسٹریلیا کے دورے پر پہنچ رہی ہے

مزید خبریں

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
اردو خبریں ۲۴ اکتوبر ۲۰۱۹ 24/10/2019 13:41 ...
اردو خبریں ۲۲ جنوری ۲۰۲۰ 22/01/2020 15:07 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ جنوری ۲۰۲۰ 19/01/2020 12:22 ...
آسٹریلیا ڈے کے موقع پر آسٹریلیا کو اپنا گھر بنانے والے کیا کہتے ہیں؟ 19/01/2020 12:26 ...
ایس بی ایس اردو خبریں سولہ جنوری ۲۰۲۰ 15/01/2020 10:59 ...
بائک پر ۱۴ ہزار کلومیٹر کا سفر- کیا آپ نے ایسا سوچا ہے؟ 14/01/2020 11:25 ...
ایس بی ایس اردو تیرہ جنوری ۲۰۲۰ 12/01/2020 11:58 ...
ایس بی ایس اردو خبریں نو جنوری ۲۰۲۰ 09/01/2020 08:49 ...
کیا مرد اپنی دماغی صحت کو نظر انداز کرتے ہیں؟ 08/01/2020 06:18 ...
آسٹریلین بش فائر : فضائی آلودگی سے کیسے بچیں؟ 07/01/2020 10:09 ...
View More