ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

اردو نیوز - 17 Oct

آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں پانی کی شدید قلّت

آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں پانی کی شدید قلّت، نیو ساؤتھ ویلز کے کئی علاقوں میں مکمل فائر بَین، بارہ سالہ لڑکی اُولرو کے مقام پر بیس میٹر اونچائی سےگرکر زخمی اور پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان سعودی مصالحت کاری مشن پر سعودی عرب میں۔اہم خبروں کی تفصیل سنیئے پودکاسٹ میں

تازہ ترین 

  • آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں پانی کی شدید قلّت
  • نیو ساؤتھ ویلز کے کئی علاقوں میں مکمل فائر بَین
  • بارہ سالہ لڑکی اُولرو  کے مقام پر بیس میٹر  کے اونچائی سے گرکر زخمی
  • ڈچ ٹیم کی ورلڈ سولر ریس میں جیت متوقع، اڈیلیڈ میں ریس کا آخری مرحلہ آج ہوگا
  • آسٹریلیا میں چائلڈ پورناگرافی نیٹ ورک کو توڑنے کے لئے اہم گرفتاریاں

0:00
 

اہم ترین 

  • بلغاریہ میں قتل کے الزام میں قید آسٹریلین کی رہائی
  • امریکہ کی ترکی پر پابندیاں
  • پاکستانی وزیرِاعظم عمران خان سعودی مصالحت کاری مشن پر سعودی عرب میں 
  • سری نگر مظاہرے میں فاروق عبداللہ کی بہن اور بیٹی کی گرفتاری

 

 

مزیر خبریں

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
اردو نیوز - 17 Oct 17/10/2019 14:12 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ جنوری ۲۰۲۰ 19/01/2020 12:22 ...
آسٹریلیا ڈے کے موقع پر آسٹریلیا کو اپنا گھر بنانے والے کیا کہتے ہیں؟ 19/01/2020 12:26 ...
ایس بی ایس اردو خبریں سولہ جنوری ۲۰۲۰ 15/01/2020 10:59 ...
بائک پر ۱۴ ہزار کلومیٹر کا سفر- کیا آپ نے ایسا سوچا ہے؟ 14/01/2020 11:25 ...
ایس بی ایس اردو تیرہ جنوری ۲۰۲۰ 12/01/2020 11:58 ...
ایس بی ایس اردو خبریں نو جنوری ۲۰۲۰ 09/01/2020 08:49 ...
کیا مرد اپنی دماغی صحت کو نظر انداز کرتے ہیں؟ 08/01/2020 06:18 ...
آسٹریلین بش فائر : فضائی آلودگی سے کیسے بچیں؟ 07/01/2020 10:09 ...
’ارے شوہر کا نوزائیدہ بچے کی دیکھ بھال سے کیا تعلق؟‘ 06/01/2020 09:01 ...
View More