ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

اردو خبریں ۱۱ دسمبر ۲۰۱۹

Source: AAP

بھارت میں متنازع "مسلم مخالف" بِل پاس، پُر تشدد احتجاج کا سلسلہ جاری

بھارت میں شہریت کے قانون کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔  شہریت کا بِل لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے بھی پاس ہوگیا۔

شہریت کے قانون کے ذریعے افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان کی چھے اقلیتی برادریوں (بدھ، جین، پارسی، ہندو، عیسائی اور سکھ) سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھارتی شہریت مِل سکے گی جبکہ مسلمان اس کا حصہ نہیں ہوں گے۔

تازہ ترین

  • نیوزی لینڈ میں آتش فشاں کے پھٹنے کے باعث دو زخمی آسٹریلوی طلبا چل بسے، مرنے والے آسٹریلینز کی تعداد نو ہوگئی
  • فضائی فائر فائٹنگ کے لئے وفاقی حکومت نے گیارہ ملین ڈالر مختص کردیئے
  • آسٹریلوی ٹینس کھلاڑی ایشلی بارٹی ڈبلیو ٹی اے کی پلئیر آف دا ائیر نامزد

اہم ترین

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
اردو خبریں ۱۱ دسمبر ۲۰۱۹ 11/12/2019 11:09 ...
طلسمِ ہوشربا کا جادو اب انگریزی میں 27/02/2020 11:21 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۷ فروری 27/02/2020 11:21 ...
آنکھوں کا معائینہ اہم کیوں؟ 26/02/2020 10:46 ...
ہر سکھیاں ۔ تین بہنوں کی صوفی گائیگی کا سفر 26/02/2020 14:03 ...
سیاحت میں اضافہ ہوگیا، اب مرحلہ ہے ذمہ داری کا۔ 25/02/2020 08:16 ...
سلام فیسٹیول ۲۰۲۰۔ میلبورن میں اسلامی ثقافت کا رنگا رنگ میلہ 25/02/2020 08:50 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۴ فروری ۲۰۲۰ 24/02/2020 14:55 ...
ہائر کار کیا ہوتی ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ 21/02/2020 10:05 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ فروری ۲۰۲۰ 21/02/2020 14:59 ...
View More