ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

ایس بی ایس اردو خبریں ۳۰ جنوری ۲۰۲۰

Source: AAP Image/Dean Lewins

آسٹریلوی یونیورسیٹیوں میں امتحان موخر، کورونا وائرس سے متعلق اہم اقدامات

کورونا وائرس سے متاثرہ علاقوں میں بسنے والے طلبا کو یونیورسیٹیز کی جانب سے چُھوٹ دی جارہی ہے کہ وہ اپنی پڑھائی دیر سے شروع کرسکتے ہیں۔

آسٹریلیا میں کئی یونیورسٹیز نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے اہم اقدامات کئے ہیں۔

ملک کی سب سے بڑی یونیورسٹی، موناش یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ وہ "سمر اسکول" امتحانات کو ایک ہفتے کے لئے موخر کررہی ہیں۔

دوسری جانب یونورسٹی آف سڈنی نے بھی کورونا وائرس سے بچنے کے لئے چند "اہم اقدامات" کئے ہیں۔

ادارے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طلبا کے پاس یہ سہولت ہے کہ وہ اپنے امتحان بعد میں دیں یا بھر فیس ریفنڈ کرالیں۔

آسٹریلیا میں تقریباً ساڑھے سات لاکھ بین القوامی طلبا تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن میں چین سے تعلق رکھنے والے طلبا کی تعداد اٹھائیس فیصد ہے۔

تازہ ترین 

  • آسٹریلیا میں کورونا وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، تعداد سات ہوگئی
  • آسٹریلیا کا انحصار عارضی مائیگرنٹس پر بڑھتا جارہا ہے، لیبر پارٹی رہنما کرسٹینا کینیلی
  • نیو ساؤتھ ویلز بُش فائر انکوائری موسمی تبدیلی کو بھی جانچے گی

اہم ترین

  • چینی صوبہ سے آسٹریلوی افراد کے انخلا کے لئے منصوبہ تیار
  • پاکستان کے صوبے خیبر پختونخواہ میں تین وزرا کی برطرفی کے بعد افواہوں کا بازار گرم
  • میلبورن میں آسٹریلین اوپن کے مقابلے جاری، ایش بارٹی سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

مزید خبریں

 

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
ایس بی ایس اردو خبریں ۳۰ جنوری ۲۰۲۰ 30/01/2020 09:49 ...
کرونا وائیرس کا ہراول دستہ ۔ آسٹریلیا کا فرنٹ لائین طبّی عملہ 09/04/2020 09:28 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۹ اپریل ۲۰۲۰ 09/04/2020 00:03 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۸ اپریل ۲۰۲۰ 08/04/2020 00:03 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۷ اپریل ۲۰۲۰ 07/04/2020 00:03 ...
گھر سے کام کے دوران کمپیوٹر کا محفوظ استعمال کیسے کریں 07/04/2020 09:37 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۶ اپریل ۲۰۲۰ 06/04/2020 03:00 ...
کیا ایک دوسرے سے لگنے والی عالمی وبا کے دوران مسجد جانا ضروری ہے؟ 05/04/2020 10:55 ...
فیضان کی فیملی پر کیا گزر رہی ہے ؟ 04/04/2020 08:35 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۴ اپریل ۲۰۲۰ 03/04/2020 04:00 ...
View More