ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

اردو خبریں نو دسمبر ۲۰۱۹

Source: SBS News

بُش فائر سے بننے والی راکھ سڈنی کے ساحلوں تک پہنچ گئی، پینے کے پانی میں شامل ہونے کا خطرہ۔

آبی سائنسدانوں نے خبردار کیا ہے کہ نیو ساؤتھ  ویلز میں جلنے والے درختوں کی راکھ جو اب سڈنی کے سمندر میں شامل ہورہی ہے پینے کے پانی کو خراب کرسکتی ہے۔

پروفیسر جانسٹن کا کہنا ہے کہ سمندری پانی میں شامل ہونا اتنے خطرے کی بات نہییں جتنا راکھ کا دریاؤں اور پینے کے پانی میں شامل ہونا ہوگا۔

تازہ ترین

  • آسٹریلوی حکومت پر بھروسے میں ریکارڈ حد تک کمی، نئی رپورٹ
  • لندن برج کے حملہ آور کو پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دفنا دیا گیا۔
  • نئی دلی میں فیکٹری میں آگ لگنے کے باعث درجنوں افراد جَل گئے

اہم ترین

  • غیر قانونی تارکینِ وطن کو محصورین  مراکز سے نیوزی لینڈ منتقل نہیں کیا جائے گا۔ آسٹریلوی وزیرِ داخلہ
  • نیو ساؤتھ ویلز میں جنگلوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی جدوجہد جاری
  • عالمی جوہری ادارے کی پاکستان کی جوہری سلامتی کے اقدامات کی تعریف
  • نون لیگ کی رہنما مریم نواز نے ملک سے باہر جانے کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا
  • معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے معافی دینے کی اسکیمیں بند کی جائیں۔ بلاول بھٹو
  • سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم کا اعلان

0:00
 

مزید خبریں

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
اردو خبریں نو دسمبر ۲۰۱۹ 08/12/2019 09:51 ...
طلسمِ ہوشربا کا جادو اب انگریزی میں 27/02/2020 11:21 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۷ فروری 27/02/2020 11:21 ...
آنکھوں کا معائینہ اہم کیوں؟ 26/02/2020 10:46 ...
ہر سکھیاں ۔ تین بہنوں کی صوفی گائیگی کا سفر 26/02/2020 14:03 ...
سیاحت میں اضافہ ہوگیا، اب مرحلہ ہے ذمہ داری کا۔ 25/02/2020 08:16 ...
سلام فیسٹیول ۲۰۲۰۔ میلبورن میں اسلامی ثقافت کا رنگا رنگ میلہ 25/02/2020 08:50 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۴ فروری ۲۰۲۰ 24/02/2020 14:55 ...
ہائر کار کیا ہوتی ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ 21/02/2020 10:05 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ فروری ۲۰۲۰ 21/02/2020 14:59 ...
View More