ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

ایس بی ایس اردو خبریں نو جنوری ۲۰۲۰

CFA strike teams performing controlled burning west of Corryong, Victoria. Source: NEWS CORP AUSTRALIA/STATE CONTROL CENTRE MEDIA

وکٹوریہ میں آگ لگنے کا انتہائی خطرہ، پریمئیر کی لوگوں کو چوکنا رہنے کی ہدائیت۔

جمعے کے روز آسٹریلیا میں گرمی کی شدت میں ممکنہ اضافے کی پیشنگوئی ہے، جس کے باعث حکومت نے رہائشیوں کو خطرات سے بچنے کی ہدائیت کی ہے۔

وکٹورئین پریمئیر ڈینئیل اینڈریوز نے لوگوں کو خبردار کیا ہے جمعرات موسم کے لحاظ سے ایک بہتر دن لیکن مشرقی وکٹوریہ والوں کے لئے شدید گرمی سے پہلے آخری دن ہوگا۔

یہ زندگی اور موت کا سوال ہے اور لوگوں کو چوکنا رہنا ہوگا۔

ادارہِ موسمیات نے جمعے کے لئے "ایکسٹریم فائر ڈینجر(آگ سے انتہائی خطرہ)" کی وارننگ جاری کی ہے۔

وکٹوریہ کے حالیہ بُش فائر  سیزن میں اب تک تین افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

تازہ ترین

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران اب پیچھے ہٹ گیا ہے، امریکا امن چاہتا ہے
  • عمران خان کی شاہ محمود قریشی کو ایران، امریکہ اور سعودی عرب  کے درمیان امن کے لئے دورے کی ہدائیت
  •        عالمی منڈی میں امریکہ ایران تناؤ میں کچھ کمی کے بعد تیل کی قیمت میں گراوٹ
  • آسٹریلوی بُش فائر میں اب تک سوا ارب جانور ہلاک ہوچکے ہیں، ڈبلیو ڈبلیو ایف

اہم ترین

  • ایران کا عراقی امریکی اڈوں پر میزائیل حملہ ۔’ سب ٹھیک ہے‘ صدر ٹرمپ کا ٹوئیٹ
  • فوج بش فائر سے متاثرہ دور دراز علاقوں تک پہنچ رہی ہے
  • قومی اسمبلی میں آرمی ایکٹ تریمی بل کی حمایت پر مسلم لیگ (ن) میں اختلافات

0:00
 

مزید خبریں

 

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
ایس بی ایس اردو خبریں نو جنوری ۲۰۲۰ 09/01/2020 08:49 ...
طلسمِ ہوشربا کا جادو اب انگریزی میں 27/02/2020 11:21 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۷ فروری 27/02/2020 11:21 ...
آنکھوں کا معائینہ اہم کیوں؟ 26/02/2020 10:46 ...
ہر سکھیاں ۔ تین بہنوں کی صوفی گائیگی کا سفر 26/02/2020 14:03 ...
سیاحت میں اضافہ ہوگیا، اب مرحلہ ہے ذمہ داری کا۔ 25/02/2020 08:16 ...
سلام فیسٹیول ۲۰۲۰۔ میلبورن میں اسلامی ثقافت کا رنگا رنگ میلہ 25/02/2020 08:50 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۴ فروری ۲۰۲۰ 24/02/2020 14:55 ...
ہائر کار کیا ہوتی ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ 21/02/2020 10:05 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ فروری ۲۰۲۰ 21/02/2020 14:59 ...
View More