پچھلے سال آسٹریلیا آنے والے لگ بھگ تمام افراد سڈنی اور میلبورن میں سکونت پزیر ہوئے۔مگر دوسری طرف ملک کے دیہی علاقوں نہ صرف کام کرنے والوں کی قلت کا سامنا ہے بلکہ ان علاقوں کی آبادی بھی کم ہو رہی ہے۔۔ حکومت ریجنیل آسٹریلیا میں کام کے لئیے چار سالہ مستقل رہائیش کے ویزے جاری کر رہی ہے۔ کیا تارکینِ وطن آسٹریلیا کے دیہی علاقوں میں رہنا پسند کریں گے؟
دیہی علاقوں میں تارکینِ وطن کے لئے ملازمتوں اور پی آر کے مواقع مگر ۔۔۔۔۔
Goulburn is popular with migrants in regional New South Wales. Source: Getty Images