پاکستان کی پارلیمان نے ہفتے کے آخر میں عمران خان کی معزولی کے بعد شہباز شریف کو ملک کا نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ عمران خان نے ووٹنگ سے قبل اپنی پارٹی کے بیشتر ارکان سمیت اپنی قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔
ایس بی ایس اردو
شہباز شریف نے پاکستان کے نئے وزیراعظم کے طور پر حلف اٹھا لیا
Opposition parties leaders Khalid Maqbool Siddiqui, Bilawal Bhutto Zardari, Shahbaz Sharif, Maulana Fazul Rehman holding press conference in Islamabad. Source: AP Photo/Anjum Naveed