رمضان کے دوران، آسٹریلیا میں تقریباً 600,000 اسلام کے پیروکار دن کی روشنی میں روزہ رکھیں گے اور ضرورت مندوں کی مدد کریں گے۔ شام کے وقت، خاندان ایک ساتھ افطار کرنے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔
ایس بی ایس اردو
چھوٹے کاروباروں کا کرونا وائرس کی پابندیوں کے بغیر رمضان کی تقریبات کا خیرمقدم
Iftar, the evening meal, can be enjoyed at a mosque or at home Source: Kai Schwoerer/Getty Images