ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

’ دوسروں کو ساتھ لے کر چلیں تو آسٹریلیا جیسے ملک میں بھی کامیابی کے در کھُل جاتے ہیں‘ صوفی راک گلوکار فرحان شاہ

Farhan Shah is awarded Australian citizenship and he performed during the ceremony in Adelaide. Source: Farhan Shah facebook

آسٹریلیا میں مقیم عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد فوک گلوکار جو آسٹریلین عوام کا دل جیت رہے ہیں۔ صوفی گلوکاری کے شیدائیوں کے لئے فرحان شاہ کا نام نیا نہیں ۔ وہ ایک ایوارڈ یافتہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار، کمپوزر اور میوزک پروڈیوسر ہیں جو گزشتہ دو دہائیوں سے دنیا بھر میں پرفارم کر کے فن کی داد سمیٹ رہے ہیں۔

کامیابی کا کوئی ایک گرُ نہیں مگر دوسروں کو ساتھ لے کر چلیں تو آسٹریلیا میں بھی کامیابی کے در کھلتے ہیں، سنئے صوفی راک گلوکار فرحان شاہ کی باتیں اور یہ بھی جانئے کہ انہوں نے آسٹریلیا کو اپنا گھر کیوں بنایا۔

مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے۔


 

 

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
’ دوسروں کو ساتھ لے کر چلیں تو آسٹریلیا جیسے ملک میں بھی کامیابی کے در کھُل جاتے ہیں‘ صوفی راک گلوکار فرحان شاہ 06/12/2021 00:14 ...
تارکین وطن کمیونٹیز میں جوئے کے نقصان سے نمٹنے کے لیے نئے وسائل 22/01/2022 10:13 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 22 جنوری 2022 22/01/2022 03:27 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 20 جنوری 2022 20/01/2022 03:00 ...
کووڈ ۱۹ کے دوران آسٹریلیا کے 47 ارب پتیوں کی دولت میں دوگنا اضافہ 20/01/2022 1:03:15 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 19 جنوری 2022 19/01/2022 12:12 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 18 جنوری 2022 18/01/2022 03:20 ...
کم عمر بچوں کی ویکسین ، والدین کا کیا خیال ہے ؟ 18/01/2022 11:28 ...
اومی کرون سے بچاو کیوں ضروری ہے 18/01/2022 06:00 ...
نوجوانوں میں آن لائن شاپنگ کے بڑھتے رحجانات اور پاکستانی ملبوسات کی مقبولیت 17/01/2022 2:00:10 ...
View More