مغربی سڈنی کے مضافاتی علاقے لکیمبا میں رمضان بازار COVID-19 کی پابندیوں کی وجہ سے دو سال کے بعد واپس آگئے ہیں۔ شام سے لے کر صبح تک،سڑک لوگوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی ہے اور لوگ لذیذ کھانوں کےانتظار میں قطار میں کھڑے ہیں۔
ایس بی ایس اردو
لکیمبا کی مقبول "رمضان نائٹس" کی دو سال بعد واپسی
People attend a street fair at night for Ifrar, or breaking the day's fast, during Ramadan in the suburb of Lakemba in Sydney. Source: Getty Images AsiaPac