ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

تھائی لینڈ: غار سے بچوں کو نکالنے میں چند ماہ لگ سکتے ہیں

The cave system. Source: SBS News

تھائی لینڈ میں غاروں کے ایک سلسلے میں پھنسے 12 بـچوں اور ان کے فٹبال کوچ کو نکالنے کے لیے ایک بڑا امدادی آپریشن جاری ہے۔

تھائی لینڈ کی اس غار میں نو دن پہلے لاپتہ ہونے والے 12 بچوں اور اُن کے فٹبال کوچ کا سراغ مل گیا ہے اور وہ سب زندہ ہیں، تاہم تھائی فوج کا کہنا ہے کہ اس گروپ کو سیلاب کا پانی کم ہونے تک چند ماہ تک وہاں رکنا پڑ سکتا ہے۔

شمالی صوبے چیانگ رائی کے تھیم لوانگ غار میں ان بچوں کو پہلی بار دو برطانوی غوطہ خوروں نے تلاش کیا تھا۔ لیکن اب بارشوں کے اس موسم میں انھیں بڑھتے ہوئے پانی اور کيچڑ سے نکالنا ایک بڑا مسئلہ ہے۔ ان کی صحت کے حوالے سے بھی تشویش ظاہر کی جا رہی ہے۔

ایس بی ایس اردو نے اس واقعے اور ریسکیو آپریشن کے بارے میں بینکوک میں مقیم پاکستانی تھائی چیمبراف کامرس کے صدر محمد انوار سے بات کی۔ سنیئے اس پاڈکاسٹ میں۔

 

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
تھائی لینڈ: غار سے بچوں کو نکالنے میں چند ماہ لگ سکتے ہیں 04/07/2018 06:06 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 27 نومبر 2020 27/11/2020 08:00 ...
"مجھے لگا میں مرجاوں گا" فوڈ ڈیلیوری رائڈر کا سڈنی میں حادثہ، بال بال بچا 26/11/2020 11:00 ...
آسٹریلینز کے لئے کرسمس کا بہترین تحفہ مگر جعلسازوں سے ہوشیار! 25/11/2020 08:50 ...
اردو خبریں 25 نومبر 2020 25/11/2020 09:11 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 24 نومبر 2020 24/11/2020 09:00 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 23 نومبر 2020 23/11/2020 04:29 ...
افغانستان میں آسٹریلین افواج کے مبینہ جرائیم ۔ کیا آسٹریلیا متاثرہ خاندانوں کو معاوضہ دے گا؟ 23/11/2020 09:52 ...
اردو خبریں 22 نومبر 2020 22/11/2020 10:00 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 21 نومبر 2020 21/11/2020 03:47 ...
View More