این ایس ڈبلیو نے تشویش کے ایل جی اے کے لیے اضافی پابندیوں کا اعلان کیا۔ شیپارٹن میں ایک کیس کے لیے وکٹوریہ میں کانٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے۔ اے سی ٹی میں 12 نئے کیسز ریکارڈ جنوبی آسٹریلیا کی اپنی سرحدی پابندیوں میں نرمی ۔
یہ آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی 20 اگست 2021 تک کی تازہ ترین صورتحال ہے
NSW Police Force. Source: Getty